5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ آئندہ ماہ تیار کرلیا جائے گا
کراچی آئندہ 5 سال کے لیے اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا مسودہ اپریل کے اختتام تک تیار کرلیا جائے گا تاہم مسودے کی منظوری عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی نئی حکومت سے حاصل کی جائے گی۔وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا 60سے70فیصد مسودہ تیار […]