واشنگٹن چین کا پہلا خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 1‘‘ قابو سے باہر ہوگیا ہے اور اپنے مدار میں چکر لگاتے ہوئے تیزی سے زمین کی سمت بڑھ رہا ہے۔ ممکنہ طور پر یہ آئندہ چند دنوں میں کسی بھی وقت زمین پر گر جائے گا۔چین کا پہلا پروٹوٹائپ خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 1‘‘ بے قابو ہوکر زمین […]

مکمل تحریر پڑھیے »