مالی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 فرانسیسی فوجی ہلاک
بماکو: افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔فرانسیسی ایوان صدر نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فرانسیسی فوج کی بکتر بند گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ فوجی مالی کے شمال مشرقی علاقے میناکا میں ایک انٹیلی […]