اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ منتخب حکومت کا ساتھ دیا ہے، شاہ محمود قریشی
لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ منتخب حکومت کا ساتھ دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ روز بہاولپور میں پی ڈی ایم کے شو میں پاور کہیں نہیں تھی،شرکاء کی اکثریت طلباء کی تھی،جنوبی پنجاب میں کبھی فنڈز کی منصفانہ تقسیم نہیں ہوئی،وہاں کے عوام کے […]