طلاق سے متعلق خبروں پرصنم جنگ کی مداحوں سے اپیل
کراچی: طلاق سے متعلق خبروں پرمارننگ شوکی میزبان صنم جنگ نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی افواہوں کو پھیلانے سے گریز کیا کریں۔مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے شوہرسے علیحدگی سے متعلق خبروں پر کہا کہ شوہرقسام سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں جن میں کوئی […]